بنیادی سہولتوں سے محروم چھجونوالہ بشمولہ رائیونڈ میں مردم شماری نہیں کی گئی، اہلیان علاقہ

رائے ونڈ ( نامہ نگار )یونین کونسل273سٹی رائےونڈ کا علاقہ چھجوانوالہ حکومتی بنیادی سہولتوں سے محروم، مردم شماری والے بھی بھول گئے،پچاس سے زائد گھرانوں پر مشتمل آبادی ہے۔اہل علاقہ نے حکومتی بے رخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن