لاہور (خصوصی نامہ نگار )بین المذاہب رواداری کے فروغ کے سلسلے میں کل مسالک علماءبورڈ اور فیسز پاکستان کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں کل مسالک علماءبورڈ کے مرکزی رہنما مولانا عاصم مخدوم ، چیئرمین فیسزپاکستان جاوید ولیم ، مولانامفتی سید عاشق حسین شاہ ودیگر نے شرکت کی ،اجلاس میں طے پایا کہ بین المذاہب روادای کے فروغ کے سلسلے میں کل مسالک علماءبورڈ اور فیسزز پاکستان کا مشترکہ تقریبات کا انعقاد کرئے گی۔
کل مسالک علماءبورڈ اور فیسز کا مشترکہ اجلاس
Apr 27, 2017