0سگار پر پھنس سکتا ہوں: شیخ رشید

اسلام آباد( خبر نگار خصو صی ) پی اے سی کے اجلاس میں حکومتی ارکان سگریٹ اور سگار کے نام پرشیخ رشید پر تنقید کرتے رہے ‘ پابندی کا معاملہ آیا تو شیخ رشید نے جواب دیا کہ یہ جعلی سگریٹس اور سگار کی باتیں کہاں سے آ گئیں یہاں دودھ ‘ پانی زہریلا فروخت ہو رہا ہے‘ دوائیاں جعلی ہیں‘ ارکان کا کہناتھا کہ سگار پینے پر شیخ صاحب پھنس سکتے ہیں‘ شیخ رشید نے جواب دیا کہ ہاں سگار پر پھنس سکتا ہوں، باقی تو میرے خلاف کسی کے پاس کچھ نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن