آئی اےٹ تھری مےں متعدد ہوٹلز کو صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانہ

اسلام آباد ( وقائع نگار) ضلعی انتظامےہ اسلام آباد نے چھاپوں کے دوران سےکٹر آئی اےٹ تھری مےںواقع متعدد ہوٹلز کو صفائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانے عائد کےے ہےں ۔ اسسٹنٹ کمشنر علی اصغراورکےپٹن (ر) شعےب علی نے گزشتہ روز سےکٹر آئی اےٹ تھری مےں واقع متعدد رےسٹورانٹس اور ہوٹلز کی انسپکشن کی متعدد ہوٹلز کو صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈےڑھ لاکھ روپے کے جرمانے عائد کےے گئے ہےں انتظامےہ نے ہوٹل مالکان کو چار دنوں مےں صفائی کے انتظامات بہتر کرنے اور عملے کی وےکےسن کروانے کی بھی ہداےات جاری کی ہےں ۔ 

ای پیپر دی نیشن