پاکستان اور بلغاریہ میں دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ ٹیکس چوری کی روک تھام کا معاہدہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور بلغاریہ نے دوہرے ٹیکسوں میں بچاؤ اور ٹیکس چوری کی روک تھام کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بلغاریہ کے سفیر اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر ارشاد نے بھی شرکت کی جبکہ معاہدہ پر ایف بی آر کے افسر محمد اقبال اور بلغاریہ کی طرف سے مسز عسکرا سلچیوا نے دستخط کئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...