اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 17 سے 20 تک کے 6 افسروں کو تبدیل کر دیاگیا ہے۔ گریڈ 19 کے افسر محمد فیصل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر آر ٹی او راولپنڈی‘ گریڈ 18 کی افسر رابعہ شاہ کو ایڈیشنل کمشنر آر ٹی او لاہور‘ کہکشاں خان کو ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو لاہور تعینات کر دیا۔ گریڈ 20 کے افسر محمد سلیم کو ڈی جی ایف ریفارمز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
ایف بی آر گریڈ 17 سے 20 تک کے 6 افسروں کے تبادلے
Apr 27, 2017