کراچی ( اسٹاف رپو رٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر249 کے امید وار مسلم لیگ ن غر بی کے صدر اما ن آفریدی نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹائو ن کو حلقہ بندیوں میں نا انصافی کے خلاف ہر فورم پر عوام کے حقو ق کے لئے جنگ لڑیں گے انہو ں نے کہا الیکشن کمیشن میں اعتراضا ت داخل کر یں گے اما ن آفریدی نے کہا بلدیہ ٹائو ن سب ڈویژن کو تو ڑنے کی سا زش کو نا کا م بنا ئو ں گا اور عوام کے حقوق غضب نہیں کر نے دوں گا ۔
بلدیہ سب ڈویژن کو تو ڑ نے کی سا زش نا کا م بنا دوںگا ، امان آفریدی
Apr 27, 2018