’’پانچ کلو وزنی برگر وہ بھی مفت‘‘

سڈنی (نیٹ نیوز)آسٹریلیا کے شہر’ڈراون‘ میں قائم ایک ریسٹورنٹ نے خوش خوارک افراد کو مفت برگر کھانے کی دعوت دی ہے، جسے صرف چندمنٹ میں ختم کرنا ہوگا اورنہ کھانے کی صورت میں75ڈالربِل دیناپڑے گا۔ 5 کلو وزنی اس برگر کو 2 کلو گوشت، ایک کلو چیز،2 درجن انڈوں،سلاد کے پتوں،پائن ایپل ، بن اور مختلف ساس سے تیار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن