چین نے ایک اور ژوبائی۔1 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

Apr 27, 2018

جیکوان (سنہوا) چین نے جیکوان کے بیس سے ژوبائی۔ 1 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج رہا۔ اسے لانگ مارچ 11 راکٹ پر نصب کیا گیا تھا جس نے مقامی وقت کے مطابق پونے ایک بجے فلائٹ بھری اور مدار کے سفر پر روانہ ہو گیا۔ یہ اس مشن کی 272ویں فلائٹ تھی جسے اوربیٹا ایرو سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے تیار کیا تھا۔

مزیدخبریں