تفتان زیرو پوائنٹ کے بندش کے خلاف انجمن تاجران وآل پارٹیز کی جانب سے غیر معینہ مد ت کے لئے ہڑتال

Apr 27, 2018

کوئٹہ(آن لائن)تفتان زیرو پوائنٹ کے بندش کے خلاف انجمن تاجران وآل پارٹیز کی جانب سے غیر معینہ مد ت کے لئے شٹرڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کر کے پاکستان گیٹ کے سامنے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا جس سے پاک ایران ٹرانزٹ ٹریڈ بھی بند ہو گئی۔

مزیدخبریں