ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اوکانوالہ میں چھت والا بجلی کا پنکھا گرنے سے ساتویں جماعت کی طالبہ مریم نواز شدید زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
ساہیوال: گرلز ہائی سکول میں چھت والا بجلی کا پنکھا گرنے سے طالبہ زخمی
Apr 27, 2018