کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آدھی جنوبی سندھ میں 3400 کلو میٹر کی گہرائی پر تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پی پی ایل اعلامیہ کے مطابق صرف 8 ہفتوں میں کنویں کی کھدائی کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ علاقے سے 6 ملین معکب فٹ گیس اور 1800 بیرل یومیہ تیل دریافت ہوا ہے۔
جنوبی سندھ میں 3400 کلومیٹر گہرائی پر تیل و گیس کے ذخائر دریافت
Apr 27, 2018