بنگلور ( سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمئر لیگ کے گیارہویںایڈیشن میں چنائی سپر کنگز کےخلاف میچ میں سلواوور ریٹ کی بنا پر رائل چیلنجر بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 12لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔سلو اوور ریٹ کے قانون کا اطلاق دو اوورز شارٹ ہونے پر کیا جاتا ہے۔