پاکستان کرکٹ کپ : فیڈرل ایریازکامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ کپ میںفیڈرل ایریا ز نے خیبر پی کے کو114رنز سے ہرا دیا ۔ فیڈرل ایریاز نے چھ وکٹوں پر 373رنز بنائے ۔ کامران اکمل نے 105رنز بنائے ۔ خیبر پی کے کی ٹیم259رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔

خرم منظور60‘شان مسعود سات ‘محمد حفیظ 76‘عمر اکمل 33‘حماد اعظم 37رنز بناکر نمایاںرہے ۔ وقاص محمود نے تین ‘عثمان خان شنواری ‘رضا حسن ‘حسین طلعت آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...