اسلا م آباد ( جنرل رپورٹر) پٹرولیم ڈپو سہالہ کے گرد و نواح میں غیرقانونی تعمیرات پر پابندی عائدکر دی گئی،اسسٹنٹ کمشنر رورل وقار علی خان نے پٹرولیم ڈپو سہالہ اسلام آباد کے گرد ونواح میں غیر قانونی تعمیرات پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی طرف سے جمعرات کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ پابندی سٹیشن کمانڈر ہیڈ کوآرٹر راولپنڈی لاگ ایریا کی طرف
پیڑولیم ڈپوسہالہ کے گردونواح میں غیر قانونی تعمیرات پر پابندی عائد
Apr 27, 2018