بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)صحت مند خون کے خلیے تیار کرنے میں ناکامی میں مبتلا پاکستان کے ایک مریض کی گزشتہ روز شنگھائی جنرل ہسپتال میں ہیماٹوپائیٹک سٹم سیل کی منتقلی کی گئی وہ ہیماٹوپائیٹک سٹم سیل کی منتقلی میں چینی ایمبیلیکل کارڈ بلڈ استعمال کرنے والے پہلے غیر ملکی کا پہلا کیس ہے توقع ہے کہ اس کے صحت مند خون کے خلیے بنانے کی صلاحیت دو ہفتے بعد بحال ہوجائے گی۔اس سے قبل اسے زندہ رہنے کے لیے خون کی منتقلی پر انحصار کرنا پڑتا تھا۔