شنگھائی میں پانڈا کے 6 ماہ کے دوبچوں کے بالآخر نام رکھ دیے گئے

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)شنگھائی جنگلی حیات پارک میں پیدا ہونے والے چھ ماہ کے دو عظیم الجسا ریچھ بلائوں (پانڈا) کے بالآخر نام رکھ دیے گئے ہیں شوئی بائو نر عظیم الجسا کے پانڈا کے بچے کا رکھا گیا ہے۔جس کا مطلب ہے صاف اور قیمتی اس کا مطلب تولیدگی کے لیے اچھی خواہشات بھی ہیں۔چیان جن چینی زبان میں ’’آنکھوں کے سیب‘‘کو کہتے ہیں۔اور یہ نام عموماًبیٹی کا رکھا جاتا ہے۔چیان کا مطلب درختوں اور گھاس کی زبردست پیداوار ہے۔

ای پیپر دی نیشن