وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قرآن پاک کی طباعت میں استعمال ہونے والے کاغذ پر سیلز اور کسٹم ڈیوٹی ختم کردیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا کہ قرآن پاک کی طباعت میں استعمال ہونے والے کاغذ پر سیلز اور کسٹم ڈیوٹی ختم، فلاحی ادارے، ایس یو آئی ٹی، عزیز طبا فانڈیشن، سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور الشفا آئی اسپتال کو انکم ٹیکس سے استثنا قرار دیا گیا ہے۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قرآن پاک کی طباعت میں استعمال ہونے والے کاغذ پر سیلز اور کسٹم ڈیوٹی ختم
Apr 27, 2018 | 19:19