وزیراعظم نے 30اپریل کو کابینہ اجلاس طلب کرلیا‘ 16نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس 30اپریل کو طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں 16نکاتی ایجنڈا پر غور ہو گا۔ غیر ملکی کمرشل قرض اور ٹیکس استثنیٰ اورپریس کونسل آف پاکستان میں 18 ارکان کی تعیناتی کی سمری پیش کی جائے گی۔ کابینہ کو موجودہ تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے بریفنگ دی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن