وزیراعظم کی زبان پھسل گئی، بلین سونامی ٹری منصوبے کو 5 ارب درخت لگانے کامنصوبہ قرار دیدیا

بیجنگ/ اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے ون بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار اعدادوشمار بیان کرنے کے حوالے سے غلطی کر دی رون بلین ٹری منصوبے کو پانچ ارب درخت لگانے کا منصوبہ قرار دیا اور کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ہم نے پانچ ارب درخت لگا دیئے اور اب ملک بھر میں 10 ارب درخت لگائیں گے اس پر ناقدین اور تجزیہ کاروں نے عمران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اتنے بڑے فورم پر غلطی ملک کی بدنامی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...