ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کیخلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی: عراقی رہنما

بغداد (اے پی پی) عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔بغداد میں داعشی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی قدردانی کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن