بنگلہ دیش میں محصورین کو پاکستانی ہونے کی سزا دی جارہی ہے:ممتاز انصاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محبان پاکستان فانڈیشن کے چیئر مین ممتاز حسین انصاری نے ان اطلاعات پر سخت تشویش اور دکھ کا اظہارکر تے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں محصور محب وطن بہاری پاکستانی کرونا مریضوں کو بنگلہ دیش کے ہسپتالوں میں داخل کرنے سے انکار کیا جارہا ہے بنگلہ دیش کی نسل پرست حکومت کا

ای پیپر دی نیشن