لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کی پنجاب کونسل کے ممبر اور سابق کونسلر یوسی 48 مغلپورہ اکرام ال خان کاکڑ‘ شیخ آصف‘ رفیق‘ عبدالحمید خان کاکڑ‘ شیخ محمد عمران سمیع اﷲ خان کاکڑ‘ ظہیراقبال چودھری‘ شیخ عمران مانی‘میاں محمد اشرف تابندہ کاکڑ‘ قاضی ساجد‘محمد علی ٹیپو نے کہاکہ طبعی موت مرنیوالے افراد کو کرونا وائرس کا شکار ظاہرکرکے ان کے لواحقین سے میت دینے کے عوض ہزاروں روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔
طبعی موت مرنیوالوں کو بھی کرونا کے کھاتے میں ڈالا جا رہا ہے: اکرام اﷲ خان کاکڑ
Apr 27, 2020