گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ سمیت صوبہ بھر میں سکیل 1 تا 16 تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی پروموشن اور خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیںڈی پی آئی ایلیمنٹری نے فوری کوائف جمع کروانے کے لیئے تمام سی ای اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔