گوجرانوالہ:بنیامین ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سی آئی اے پولیس کی کاروائی رہزنی و ڈکیتی کی درجنوں وار داتوں میں ملوث بنیامین ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا ہے ڈی ایس پی عمران عباس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی،موٹر سائیکلیں،اسلحہ او ر موبائل فونز برآمد کر لیے ہیں گرفتار کئے گئے ملزمان میں بنیامین ، عمران مہر اور بلا ل شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن