کراوڈ کے بغیر کرکٹ کا رنگ پھیکا رہے گا:سلمان بٹ

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان سلمان بٹ نے کہاہے کہ کراوڈ کے بغیر کرکٹ میچز کا رنگ پھیکا رہے گا لیکن ایسا کرنا مجبوری ہے۔نارمل حالات میں تو یہ آئیڈیا کسی کو بھی قابل قبول نہیں ہوگا تاہم ان حالات میں تماشائیوں کی عدم موجودگی میں کرکٹ میچز کا آپشن مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن