کویت سٹی (نوائے وقت رپورٹ) کویت کی کابینہ نے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے او آئی سی سے مداخلت کی اپیل بھی کی ہے تاکہ بھارت کے مسلمانوں کو مظالم سے بچایا جا سکے۔
بھارت میں مسلمانوں پر مظالم قابل مذمت : کویتی کابینہ، او آئی سی سے مداخلت کی اپیل
Apr 27, 2020