لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف آج نیب طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب میاں جاوید لطیف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کررہا ہے اور انہیں پیر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نیب نے متعلقہ پولیس سٹیشن کو لیگی رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ خیال رہے کہ میاں جاوید لطیف چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات ہیں جبکہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...