قصو: شادی شدہ خاتون اغوا

قصور(نمائندہ نوائے وقت)نواحی علاقہ چک 51سدھوسے اوباش شخص شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے لے گیا۔علی شان نے پولیس تھانہ سرائے مغل میں درخواست دی ہے کہ میری بیوی غزالہ بی بی 17اپریل کو رفع حاجت کے لئے کھیتوں میں گئی تو وہاں سے مبشر نامی شخص اسے اغوا کرکے اپنے ساتھ انا معلوم مقام پر لے گیا ہے ۔ پولیس تھانہ سرائے مغل مصروف کاروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...