قومی کرکٹ ٹیم کے لیے  سائیکالوجسٹ رکھنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے سپورٹس سائیکالوجسٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپورٹس سائیکالوجسٹ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں تمام قومی ٹیموں اور کوچز کے ساتھ کام کرے گا۔ورلڈ کلاس کھلاڑی اور ٹیم ڈویلپ کرنا سپورٹس سائیکالوجسٹ کی ذمہ داری ہوگی۔ درخواست گزار کے لیے سپورٹس سائیکالوجی اور چار سال سے زائد کا تجربہ درکار۔پی سی بی نے فزیوتھراپسٹ اور چیف رسک آفیسر کے لیے بھی درخواستیں مانگی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...