اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیوسروسزکے گریڈ 18 کی آفیسرزشازاق منشا کوریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی میں عارضی بنیادوں پرڈپٹی کمشنرمقررکردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق انہوں نے اپنے عہدے کاچارچ سنبھال لیا ہے۔