فلسفیانہ

فلسفیانہ افکار میں کوئی قطعیت موجود نہیں ہوتی۔ ممکن ہے کہ میرے پیش کردہ نظریات سے بہتر اور مناسب نظریات پیش کئے جائیں۔ ہمارا فرض یہ ہے کہ ہم  فکر انسانی کی روز افزوں ترقی کا بنظر غائر مطالعہ کرتے ہوئے آزادانہ تنقید کا طریق کار اختیار کریں۔
(خطبات اقبال کے دیباچے سے اقتباس)

ای پیپر دی نیشن