اہلیہ کینسر کی مریضہ ہے ،مخیر حضرات مدد کریں

Apr 27, 2021

ڈاک ایڈیٹر

مکر می : میر ی بیو ی کینسر کی مر یضہ ہے میں نے مظفر آباد اور اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علا ج کر ایا ہے ،اب ڈ اکٹرو ں نے مہنگے انجکشن لکھ دئیے ہیں میں  علا ج کیلئے اپنی ساری جمع پو نچی خر چ کرچکا ہو ں ۔میر ے چھو ٹے چھو ٹے بچے ہیں۔ مہنگا ئی کے اس دو ر میں میں مہنگے انجکشن نہیں خر ید سکتا ہے،ر مضا ن المبار ک کا مقد س مہینہ ہے، میری مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میر ی ما لی مد د کی جا ئے تا کہ  بیو ی کا علا ج کرا سکو ں،  تا حیا ت د عا گو ر ہو ں گا۔ (اورنگز یب، مظفر آباد  0344-5443439)

مزیدخبریں