لالہ موسیٰ (نمائندہ نوائے وقت) ایف آئی اے کی لالہ موسی میں بڑی کارروائی،27 ممالک کے جعلی ویزے سٹیکرز اور ریزیڈنسی کارڈ، 600 غیر ملکی ریزیڈنسی کارڈ بر آمد کرلئے، ایف آئی اے کے انسپکٹر عثمان بسرا کے مطابق ملزم شبیر احمد رضی شاہ طیب وغیرہ جعلی ویزوں کا کام کرتے تھے۔