’’جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے۔‘‘
(نبی کریم )ؐ
’’جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔‘‘
ّ(امام ابو حنیفہ )
’’جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو‘‘
(حضرت لقمان ؑ)
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔
(شیخ عبد القادر جیلانی)
بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔
(شیخ عبد القادر جیلانی)
دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے، لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑو۔
(شیخ عبد القادر جیلانی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیپشن
حومائل حیدر نیازی(اسلام آباد)
انتالیہ علی ناصر(اسلام آباد)
حنا فاطمہ ،نور فاطمہ( اسلام آباد)
حسان بن عثمان(اسلام آباد)
مناحل زہرہ اور ایم حسین رضا( ڈی جی خان)