عوام کو جلد ہی مہنگا ئی سے نجا ت مل جا ئے گی :راحیلہ خا د م حسین

Apr 27, 2022

سید والا ( نا مہ نگار) مسلم لیگ (ن ) کی رہنما ئو ں اور ممبر ان پنجا ب اسمبلی نسر ین نو از ، راحیلہ خا د م حسین اور فر یحہ کما ل نے اپنے ایک مشتر کہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ پا کستان کو ایشیا ء کا ٹائیگر بنا نے کا سفر دو با ر ہ شر و ع کر دیا ہے ۔ اس وقت مر کز میں تما م سیا سی جما عتوں کے زیر ک سیا ستد انوں پر مشتمل بہتر ین نما ئند ہ حکو مت وجو د میں آ چکی ہے۔ کا بینہ کے تما م ار کا ن انتہا ئی تجر بہ کار اور اپنے اپنے شعبوں میں کما ل کی مہا ر ت رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شر یف کی قیا دت میں تما م سیا سی جما عتیں ، ملک کوبد تر ین مہنگا ئی ، بیڈ گور ننس بد انتظا می اور بد تر ین غر بت سے نجا ت دلا نے میں دن رات کا م کر رہی ہیں۔ عوام کو بد تر ین مہنگا ئی سے نجا ت دلا نے کے کا م کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔ پا کستا ن کی عوام کو جلد ہی مہنگا ئی سے نجا ت مل جا ئے گی ۔ وزیر اعظم کو جن قر ار دینے والے بھی ان کی دن رات عوا م کی خد مت کر نے کے جذ بے کے معتر ف ہیں۔

مزیدخبریں