جدہ (آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ وہ جدہ میں پہلے سے اپنے گھر میں موجود ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں حسین نواز نے نجی ٹی وی کی خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔حسین نواز وہ ذاتی اخراجات پر جدہ آئے ہیں، انہوں نے نہ پہلے کبھی سفارتخانے سے سہولت حاصل کی اور نہ اب کریں گے۔
حسین نواز شریف