مخدوم پور پہوڑاں (نمائندہ نوائے وقت) محمد منیب نے پریس کانفرس میں بتایا کہ اے ایس آئی محمد ارشد سہو میرے گھر آیا میرا نمبر لیا میں ایک ہمسایہ مریض کو لے جا رہا تھا راستہ میں سیول کپڑوں میں دو ملازم آگئے مجھے روک لیا اور موٹر سائیکل پر بیٹھا کر خفیہ مکان پر لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ایس آئی تھانہ مخدوم پور محمد ارشد سہو نے دس ہزار روپے لیکر مجھے چھوڑ حکام نوٹس لے کرمجھے انصاف فراہم کریں ۔
اے ایس آئی تھانہ مخدوم پور نے بلا جواز دھر لیا‘خفیہ مکان پر لے جا کر تشدد‘محمد منیب
Apr 27, 2022