ملتان(سپیشل رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ایس ایچ او تھانہ سیتل ماڑی کوحبس بے جا کی درخواست میں محبوس بچوں کو 27 اپریل کو بازیاب کرانے کا حکم دیا ہے. فاضل عدالت میں ملتان کی پروین بی بی نے درخواست دائر کی تھی کہ اسکی شادی محمد اشرف سے 16 سال قبل ہوئی تھی جس سے اسکے 3 بچے عدیل، عظیم اور سدرہ ہیں جن کو ان کے والد نے محبوس کرلیا ہے
محبوس بچوں کو 27 اپریل تک بازیاب کرانے کا حکم
Apr 27, 2022