شرقپور شریف( نامہ نگار )منتحب ہونے کے بعد عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوںگا سیاست میں قدم اس لیے رکھا عوام کی خدمت کر سکوں۔ا ن خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار پی پی 139چوہدری محمد اویس عمرورک نے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جاوید اسماعیل منڈا کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔