شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر این اے 115 سیٹھ غلام رسول نے کہا ہے کہ 2018 ءکے انتخابات میں تحریک انصاف کےساتھ افرادی قوت نہیں بلکہ انہیں مسلط کیا گیا تھا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسمبلی کے پہلے اجلاس میں واضح کردیا تھا کہ عمران خان الیکٹیڈ نہیں سلیکٹیڈ ہیں اور وہ عمران خان نے خود بتلادیا ہے۔