آئین اورقانون کی پاسداری انتہائی ضروری ہے: عمران رحمت ڈوگر

Apr 27, 2023


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنماو سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ آئین اورقانون کی پاسداری ضروری ہے جس کی خاطر موجودہ حکومت بھرپور کردار ادا کررہی ہے عالمی ایجنڈہ جو لوگ پوراکررہے ہیں وہ پوری قوم کومعلوم ہے ۔

مزیدخبریں