نارنگ منڈی: 20 کلو کاآٹے کا  تھیلہ 2200 روپے میں فروخت 


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)حکومت کے ساتھ ساتھ منافع خوروں نے بھی کمر کس لی شہری دو وقت کی روٹی کھانے سے محروم آٹا 2200 روپے فی تھیلہ فروخت سرکاری ریٹ 1900 روپے تک پہنچ گیا جبکہ منافع خور بلیک میں 2200 کا فروخت کررہے ہیں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...