بیجنگ (نیٹ نیوز) چینی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اندھا دھند فرنچ فرائیز کھانے سے یاسیت (ڈپریشن)، اعصابی بے چینی( اینزائٹی) اور دیگر عوارض پڑھ سکتے ہیں۔ اس ضمن میں زیجیانگ یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر یو زینگ اور ان کے ساتھیوں نے گیارہ سال سے زائد عرصے تک 140,728 افراد کا جائزہ لیا ہے۔
زیادہ فرنچ فرائیز کھانے سے ڈپریشن اینزائٹی کے خطرات بڑھ سکتے ہیں: چینی ماہرین
Apr 27, 2023