بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ حقیقت بن گیا

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کے لیے خودکشی کا ڈرامہ حقیقت میں جان لے گیا۔ کننڈا شوبز انڈسٹری کے اداکار سمپتھ جے رام کی موت سے متعلق ان کے قریبی  دوست اور اداکار راجیش دھروا نے دعویٰ کیا ہے کہ سمپتھ جے رام نے بیوی سے معمولی جھگڑے کے بعد ان کو ڈرانے کے لیے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کا ڈرامہ کیا اور بدقسمتی سے اپنی جان گنوا بیٹھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...