صنعا (نوائے وقت رپورٹ) یمن کے دارالحکومت صنعا میں خوراک کی تقسیم پر بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ مچنے سے 78 افراد جاں بحق جبکہ 139 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ متعدد افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔