پوپ فرانسس کا بشپس کے آئندہ اجلاس میں خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

ویٹی کن (نیٹ نیوز) پوپ فرانسس نے بشپس کے آئندہ اجلاس میں خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پوپ نے روایات میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی نئی تبدیلیوں کے بعد پانچ مردوں کے ساتھ پانچ خواتین بھی مذہبی احکامات جاری کرنے کیلئے ووٹنگ کے ذریعے فیصلہ سازی میں نمائندگی کر سکیں گی۔

ای پیپر دی نیشن