پشاور یونیورسٹی میں 43 دن بعدتعلیمی سلسلہ بحال

Apr 27, 2023

 پشاور (این این آئی)پشاور یونیورسٹی میں 43 دن بعد تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی میں سکیورٹی سپروائزر کے قتل کے بعد یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین قلم چھوڑ ہڑتال پر تھے۔ 

مزیدخبریں