اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مبینہ لیک آڈیو کیس میں شریکِ ملزم اسد فاروق خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔
علی امین گنڈاپور کیخلاف مبینہ لیک آڈیو کیس میں شریکِ ملزم کی ضمانت منظور
Apr 27, 2023