شہری نے ٹریفک سگنل پر گاڑی روکنے کی بجائے بھگا دی‘ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

لاہور(نامہ نگار)ڈیفنس کے علاقے میں میں  پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری نے ٹریفک سگنل پر گاڑی روکنے کی بجائے بھگا دی۔پولیس اہلکار نے گاڑی نہ روکنے پر گاڑی  مکے بھی برسائے،مگر شہری پولیس کے ہاتھ نہ آیااور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ہے۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملز مان کی تلاش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن